ابنا: لاہور ... نگران پنجاب حکومت خسرے پر قابو پانے میں ناکام ہو گئی ہے اور ہر روز ایک دو کلیاں مرجھا رہی ہی۔ آج بھی لاہور میں خسرے سیمزید 2 بچے جاں بحق ہوگئے جس ہلاکتوں کی تعداد 60 ہوگئی ہے۔
ذرائع کے مطابق آج خسرے کے باعث ایک بچہ میو ہسپتال جبکہ ایک چلڈرن ہسپتال میں جاں بحق ہوا.
.....
/169